0
Saturday 12 Jun 2021 23:25

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ اور قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ اور قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کے الیکٹرک نے اضافی بجلی ملنے کے باوجود لوڈشیڈنگ بڑھا دی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شدید گرم موسم میں شہری لوڈ شیڈنگ کے باعث بلبلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 937766
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش