QR CodeQR Code

آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھوانا چاہتا ہے، حماد اظہر

15 Jun 2021 10:15

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں خوردنی اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھانے پر اصرار کر رہا ہے لیکن ابھی تک ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔ میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں خوردنی اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔ حماد اظہر نے کہا کہ اگر عوام پر زیادہ بوجھ پڑا تو ہم پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم کر دیں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 938124

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/938124/ا-ئی-ایم-ایف-بجلی-کے-نرخ-بڑھوانا-چاہتا-ہے-حماد-اظہر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org