0
Wednesday 16 Jun 2021 02:04

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا
اسلام ٹائمز۔ افرادی قوت کی برآمد میں پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان افرادی قوت برآمد کرنیوالے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ اڑھائی سال کے دوران 12 لاکھ 32 ہزار پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا، 5 لاکھ 70 ہزار پاکستانی سعودی عرب، 4 لاکھ 74 ہزار متحدہ عرب امارات گئے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال اور عالمی پابندیوں کے باوجود 2 لاکھ 25 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار ملا۔
خبر کا کوڈ : 938272
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش