QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

16 Jun 2021 12:29

واضح رہے کہ سری نگر کے مضافاتی علاقے میں کل رات سے سرچ آپریشن جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔ واضح رہے کہ سری نگر کے مضافاتی علاقے میں کل رات سے سرچ آپریشن جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 938343

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/938343/مقبوضہ-کشمیر-میں-ایک-اور-کشمیری-نوجوان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org