0
Thursday 17 Jun 2021 22:41

حیدرآباد سے گرفتار دہشتگروں کے انکشافات، جے آئی ٹی تشکیل

حیدرآباد سے گرفتار دہشتگروں کے انکشافات، جے آئی ٹی تشکیل
اسلام ٹائمز۔ حیدرآباد سے گرفتار مبینہ دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کردی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق جے آئی ٹی ایس ایس پی محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے  اعلامیہ کےمطابق جے آئی ٹی 15 دنوں میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ جمع کروائے گی۔ حیدرآباد میں دہشت گردی کے الزام میں نعیم خان، عمران احمد اور علیم الدین کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان سے تفتیش پر ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس ایڈووکیٹ سمیت دیگر 4 رہنماؤں کو طلب کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 938608
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش