QR CodeQR Code

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی

18 Jun 2021 02:32

عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔


اسلام ٹائمز۔ فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔ عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔ جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد میڈیا کے سامنے آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے سامنے سے بیئر کی بوتل ہٹادی، وہ ایک باعمل مسلمان ہیں۔


خبر کا کوڈ: 938633

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/938633/مسلم-فٹبالر-نے-پریس-کانفرنس-میں-سامنے-رکھی-بیئر-کی-بوتل-ہٹادی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org