QR CodeQR Code

امریکہ کا بجٹ خسارہ ایک سو تیس کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا

7 Aug 2009 10:55

امریکہ کا بجٹ خسارہ ایک سو تیس کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔یہ خسارہ سرکاری اعداد و شمار میں رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بتایا گیا ہے جو کہ گذشتہ سال میں اسی مدت کے دوران آٹھ سو ارب ڈالر تھا۔اپوزیشن کے مطابق ریکارڈ بجٹ خسارے کے باعث


واشنگٹن:امریکہ کا بجٹ خسارہ ایک سو تیس کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔یہ خسارہ سرکاری اعداد و شمار میں رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بتایا گیا ہے جو کہ گذشتہ سال میں اسی مدت کے دوران آٹھ سو ارب ڈالر تھا۔اپوزیشن کے مطابق ریکارڈ بجٹ خسارے کے باعث صدر اوبامہ کا ہیلتھ کیئر پروگرام،موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے قانون سازی اور دیگر ایمرجنسی متاثر ہو سکتے ہیں،تاہم دوسری طرف امریکی صدر پرامید ہیں کہ وہ اس سال امریکی معیشت کو سنبھالا دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ 


خبر کا کوڈ: 9388

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/9388/امریکہ-کا-بجٹ-خسارہ-ایک-سو-تیس-کھرب-ڈالر-سے-تجاوز-کر-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org