0
Saturday 19 Jun 2021 18:24

ایران کے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان

ایران کے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے ایران کے صدارتی الیکشن جیتنے کے بعد نو منتخب صدر سیّد ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے 13 ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں۔
Congratulations to Excellency brother Ibrahim Raisi @raisi_com on his landmark victory in the Islamic Republic of Iran’s 13th Presidential elections. Look forward to working with him for further strengthening of our fraternal ties and for regional peace, progress and prosperity.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 19, 2021
انہوں نے لکھا کہ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات میں مزید پختگی، علاقائی امن، ترقی اور خوشحالی کےحصول کے لیے میں ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔
خبر کا کوڈ : 939017
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش