QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں دو نئے محکموں کا قیام

21 Jun 2021 22:37

ایس اینڈ جی ڈی اور کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں دو نئے محکمے''واٹر مینجمنٹ اینڈ ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ'' اور ''انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ'' کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں دو نئے محکموں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ایس اینڈ جی ڈی اور کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں دو نئے محکمے''واٹر مینجمنٹ اینڈ ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ'' اور ''انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ'' کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ یہ دونوں محکمے اس سے پہلے جی بی میں موجود نہیں تھے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں تعینات ہونے والے معاون خصوصی وزیر اعلی ٰحسین شاہ کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان محکمے کے وجود میں آنے سے پہلے ہی دیدیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 939311

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939311/گلگت-بلتستان-میں-دو-نئے-محکموں-کا-قیام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org