QR CodeQR Code

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جماعت کیجانب سے آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو مبارکباد کا پیغام

22 Jun 2021 21:31

ٹوئٹر پر جاری ہونیوالے ایک پیغام کے ذریعے تحریک اسلامی نائیجیریا نے نومنتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ارسال کئے گئے تہنیتی پیغام میں تاکید کی ہے کہ انکا انتخاب، پوری دنیا کے مظلوم عوام کیلئے دلی ڈھارس کی حیثیت رکھتا ہے۔



خبر کا کوڈ: 939489

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939489/آیت-اللہ-ابراہیم-زکزاکی-کی-جماعت-کیجانب-سے-رئیسی-کو-مبارکباد-کا-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org