QR CodeQR Code

کراچی، فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

23 Jun 2021 10:04

سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملک مختار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول پاکستان نیوی میں فورمین تھا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے سلطان آباد کے ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مبینہ طور پر متوفی نے خودکشی کی ہے۔ سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملک مختار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول پاکستان نیوی میں فورمین تھا اور فلیٹ کے ایک کمرے میں اکیلا رہتا تھا جبکہ دوسرے کمرے میں اس کا دوست رہائش پذیر تھا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 939573

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939573/کراچی-فلیٹ-سے-گلا-کٹی-لاش-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org