0
Wednesday 23 Jun 2021 10:04

کراچی، فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

کراچی، فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد
اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے سلطان آباد کے ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مبینہ طور پر متوفی نے خودکشی کی ہے۔ سلطان آباد میں رہائشی فلیٹ کے کمرے سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملک مختار کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول پاکستان نیوی میں فورمین تھا اور فلیٹ کے ایک کمرے میں اکیلا رہتا تھا جبکہ دوسرے کمرے میں اس کا دوست رہائش پذیر تھا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 939573
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش