QR CodeQR Code

مچھ میں ہزارہ کان کنوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد مارا گیا

23 Jun 2021 23:05

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد فضل الرحمان ہلاک ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران مچھ میں ہزارہ شیعہ کان کنوں کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد فضل الرحمان ہلاک ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونیوالا دہشت مچھ میں کانکنوں کے قتل میں براہ راست ملوث تھا۔


خبر کا کوڈ: 939712

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939712/مچھ-میں-ہزارہ-کان-کنوں-کو-شہید-کرنیوالا-دہشتگرد-مارا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org