QR CodeQR Code

مودی حکومت طالبان سے بات کرسکتی ہے پاکستان سے کیوں نہیں، محبوبہ مفتی

24 Jun 2021 09:28

رک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحہ میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی یقین دہانی حاصل کی جا سکے۔


اسلام ٹائمز۔
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی نے سوال کیا ہے کہ اگر مودی سرکار طالبان سے بات کرسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟۔ محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے پاکستان سے بھی بات کرنی چاہیے اور خطے میں امن لانا چاہیے۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحہ میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی یقین دہانی حاصل کی جا سکے۔ 
 


خبر کا کوڈ: 939777

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939777/مودی-حکومت-طالبان-سے-بات-کرسکتی-ہے-پاکستان-کیوں-نہیں-محبوبہ-مفتی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org