QR CodeQR Code

بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی

24 Jun 2021 10:17

ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی براہ راست خفیہ ملاقات اسی ماہ ہوئی ہے جس کی تصدیق قطر کے خصوصی مندوب ماجد القحطانی نے کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کی جا سکے۔ ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی براہ راست خفیہ ملاقات اسی ماہ ہوئی ہے جس کی تصدیق قطر کے خصوصی مندوب ماجد القحطانی نے کی ہے۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے 9 اور 15 جون کو دوحا کا دورہ کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 939785

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/939785/بھارتی-حکام-نے-افغان-طالبان-سے-دوحا-میں-خفیہ-ملاقات-کی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org