0
Thursday 24 Jun 2021 10:17

بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی

بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی
اسلام ٹائمز۔ ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کی جا سکے۔ ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی براہ راست خفیہ ملاقات اسی ماہ ہوئی ہے جس کی تصدیق قطر کے خصوصی مندوب ماجد القحطانی نے کی ہے۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے 9 اور 15 جون کو دوحا کا دورہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 939785
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش