0
Friday 25 Jun 2021 23:43

بابوسر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 11 سیاح زخمی

بابوسر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 11 سیاح زخمی
اسلام ٹائمز۔ بابوسر روڈ پر ٹریفک حادثے میں 11 سیاح زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق سیاحوں سے بھری ہائی روف وین بریک فیل ہونے سے دیوار کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گیارہ سیاح زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں گلگت ریفر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 940064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش