0
Sunday 27 Jun 2021 01:35

آئی ایس او ڈی آئی خان کے زیراہتمام تعلیمی نشست

آئی ایس او ڈی آئی خان کے زیراہتمام تعلیمی نشست
اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی طرف سے ایک تعلیمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئندہ بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے والے طلباء کو دعوت دی گئی۔ اس موقع پر رکن ذیلی نظارت ارتضیٰ حسن نے طلباء سے Paper solving technique کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر طلبہ پر زور دیا کہ وہ بورڈ امتحانات میں بھرپور طریقہ سے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں، نشست میں شریک طلبہ نے لیکچر سے استفادہ کیا۔ اس نشست میں آئی ایس او کے دیگر سابقین نے بھی طلبہ سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 940263
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش