0
Tuesday 29 Jun 2021 01:37

حکومت کا کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

حکومت کا کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ حکومت نے کورونا وائرس کی ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کردیا، یکم جولائی سے کاروباری اوقات 10 بجے تک ہوں گے، صرف ویکسینیٹڈ افراد کو ریسٹورنٹس میں کھانے اور سنیما جانے کی اجازت ہوگی، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال اور این پی آئیز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں این سی او سی کی جانب سے پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ اس کا اطلاق یکم جولائی سے 31 اگست تک ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 940597
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش