0
Thursday 1 Jul 2021 01:06

ڈی آئی خان، اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ، دو افراد زخمی

ڈی آئی خان، اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ، دو افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کی حدود میں زمین پر قبضے کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کے لواحقین نے دھرنا دے کر ڈیرہ، بنوں روڈ شورکورٹ کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلٸے بند کردیا۔ روڈ بند ہونے کی وجہ سے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، پولیس نے مذاکرات کر کے روڈ کو کھلوا دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک فائرنگ کرنے والے عناصر کو گرفتار نہیں کیا جاتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 940928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش