0
Thursday 1 Jul 2021 12:41

آج ہونیوالا اعلیٰ سطح اجلاس ملکی سیاست کا رخ بدل دیگا، شیخ رشید

آج ہونیوالا اعلیٰ سطح اجلاس ملکی سیاست کا رخ بدل دیگا، شیخ رشید
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاست کا مستقبل تبدیل ہونے والا ہے، جہاں سیاست اب ملکی سالیمت کی سیاست پر مبنی ہوگی اور اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ مل کر ایک نئی راہ پر چلنے والی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ 3 برس سے اپوزیشن ہماری حکومت گرانے کے لیے جدوجہد کر رہی تھی لیکن اب وہ ذہنی طور پر قبول کرچکی ہے کہ آئندہ کے 2 برس بھی حکومت کو دیئے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 940989
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش