0
Saturday 3 Jul 2021 14:31

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، عمران خان

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختوخوا کو مبارکباد ہے، جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے، یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ : 941368
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ٹوٹا دل
17 Sep 2021
ہماری پیشکش