QR CodeQR Code

ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، عمران خان

3 Jul 2021 14:31

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خیبر پختوخوا کو مبارکباد ہے، جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختوخوا کو مبارکباد ہے، جہاں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے، یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔


خبر کا کوڈ: 941368

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/941368/ہم-قائداعظم-اور-علامہ-اقبال-کے-پاکستان-کی-طرف-گامزن-ہیں-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org