QR CodeQR Code

علامہ رمضان توقیر کا دورہ ہنگو، علمائے کرام سے ملاقات

8 Jul 2021 23:09

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے جامعہ العسکریہ کے وائس پرنسپل مولانا صادق حسین مطہری، مولانا غلام مہدی، مولانا عناب علی، مولانا طیب حسین اور مولانا صابر حسین رجائی کے ساتھ نشست ملاقات کی، جس میں قومی ملی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ محمد رمضان توقیر نے ضلع ہنگو کا دورہ کیا، اس موقع پر جامعہ العسکریہ ہنگو میں انہوں نے مدرسہ ہذا کے مدرسین و علمائے کرام سے ملاقات کی، اس موقع پر جامعہ کے وائس پرنسپل مولانا صادق حسین مطہری، مولانا غلام مہدی، مولانا عناب علی، مولانا طیب حسین اور مولانا صابر حسین رجائی کے ساتھ نشست ہوئی، جس میں قومی ملی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 942343

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/942343/علامہ-رمضان-توقیر-کا-دورہ-ہنگو-علمائے-کرام-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org