0
Saturday 10 Jul 2021 07:53

عزاداری و خاندانِ رسالت (ع) کا دفاع کرتے رہیں گے، علامہ اسد اقبال زیدی

عزاداری و خاندانِ رسالت (ع) کا دفاع کرتے رہیں گے، علامہ اسد اقبال زیدی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں پُرامن ماحول چاہتے ہیں، عزاداری سید الشہداء (ع) و خاندانِ رسالت علیہم السلام کا دفاع کرتے رہیں گے۔ آئمہ اہل بیت (ع) کی گستاخی کے خلاف اپنے بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ گستاخی کے مرتکب افراد کو قانونی شکنجے میں جکڑا جائے، کسی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، ہم وطن عزیز میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 942565
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش