0
Thursday 15 Jul 2021 10:30

کشمیری عوام کو عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے، شیخ رشید

کشمیری عوام کو عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے، شیخ رشید
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میں دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت ہے، وہ آزادکشمیر میں بھی حکومت بنائیں گے۔ اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کی وجہ سے ملک دلدل میں پھنسا ہے۔ واضح رہے کہ راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا تھا کہ کشمیری عوام وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد رکھتی ہے، اپوزیشن کا کام صرف رونا اور طعنہ زنی کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 943507
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش