QR CodeQR Code

طالبان نے سیزفائر کی مشروط پیش کش کی، افغان حکومت

16 Jul 2021 09:38

امن مذاکرات میں افغان ٹیم کے رکن نادر نادری نے کہا ہے کہ طالبان نے 7 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی اور طالبان رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے ہٹانے کے بدلے یہ پیشکش کی۔


اسلام ٹائمز۔ افغان حکومت کے نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے 3 ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش کی گئی ہے۔ امن مذاکرات میں افغان ٹیم کے رکن نادر نادری نے کہا ہے کہ طالبان نے 7 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی اور طالبان رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے ہٹانے کے بدلے یہ پیشکش کی۔ دوسری جانب طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہےکہ طالبان دنیا بھر سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سب کو سرمایہ کاری کے اچھے مواقع فراہم کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 943655

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/943655/طالبان-نے-سیزفائر-کی-مشروط-پیش-کش-افغان-حکومت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org