0
Monday 19 Jul 2021 09:23

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم
اسلام ٹائمز۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جا سکا۔ فریقین کی جانب سے تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 944146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش