0
Monday 19 Jul 2021 17:49

ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں نومولود کی نعش برآمد

ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں نومولود کی نعش برآمد
اسلام ٹائمز۔ ایک نومولود کی نعش بلوچستان کے ضلع بارکھان سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں کچرے کے ڈھیر سے ایک نامولود بچے کی نعش برآمد ہوئی، جو مکمل طور پر جھلس چکی تھی۔ نعش بارکھان ڈپٹی DHO کے کلینک کے پیچھے کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی۔ عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیں اور تحقیقات کروائیں۔
خبر کا کوڈ : 944227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ٹوٹا دل
17 Sep 2021
ہماری پیشکش