QR CodeQR Code

ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں نومولود کی نعش برآمد

19 Jul 2021 17:49

عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکا نوٹس لیں اور تحقیقات کروائیں۔


اسلام ٹائمز۔ ایک نومولود کی نعش بلوچستان کے ضلع بارکھان سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بارکھان کے شہر رکنی میں کچرے کے ڈھیر سے ایک نامولود بچے کی نعش برآمد ہوئی، جو مکمل طور پر جھلس چکی تھی۔ نعش بارکھان ڈپٹی DHO کے کلینک کے پیچھے کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی۔ عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیں اور تحقیقات کروائیں۔


خبر کا کوڈ: 944227

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/944227/ضلع-بارکھان-کے-شہر-رکنی-میں-نومولود-کی-نعش-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org