0
Thursday 25 Aug 2011 14:57

افغان اور عراق جنگ میں 6108 امریکی فوج ہلاک ہوئے، واشنگٹن پوسٹ

افغان اور عراق جنگ میں 6108 امریکی فوج ہلاک ہوئے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ افغان جنگ میں 1634 جبکہ عراق جنگ میں 4474 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ "واشنگٹن پوسٹ" کے مطابق 2001 سے افغانستان میں امریکی فوج کا جانی نقصان 1634 تک پہنچ گیا۔ جبکہ 13447 فوجی ان کاروائیوں میں زخمی ہوئے۔ عراق جنگ میں امریکی فوجیوں کی 4474 ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔ عراق میں 2003 میں امریکی جارحیت کے بعد 4474 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 94431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش