0
Wednesday 21 Jul 2021 12:02

کوئٹہ، وزیراعلیٰ ہاؤس میں نماز عید کا انعقاد، جام کمال کی شرکت

کوئٹہ، وزیراعلیٰ ہاؤس میں نماز عید کا انعقاد، جام کمال کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے عید کی نماز وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ادا کی۔ نماز عید کی ادائیگی کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے عہدیداران اور دیگر سٹاف ممبرز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتی احکامات اور ایس او پیس پر عمل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 944465
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش