QR CodeQR Code

حافظ نعیم الرحمان کا قربانی کی کھالوں کی قیمتیں طے کرنے کا مطالبہ

22 Jul 2021 22:27

کراچی ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے امير جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ قربانی کی کھالوں سے لاکھوں مستحق لوگوں کی مدد کی جاتی ہے لہٰذا گندم اور گنے کی طرح اس کی قيمتيں مقرر کی جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے امير حافظ نعيم الرحمان نے قربانی کی کھالوں کی قيمتيں طے کرنے کا مطالبہ کرديا۔ کراچی ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے امير جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ قربانی کی کھالوں کی قيمتيں روز بروز کم ہوتی جا رہی ہيں۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کی کھالوں سے لاکھوں مستحق لوگوں کی مدد کی جاتی ہے لہٰذا گندم اور گنے کی طرح اس کی قيمتيں مقرر کی جائیں۔


خبر کا کوڈ: 944626

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/944626/حافظ-نعیم-الرحمان-کا-قربانی-کی-کھالوں-قیمتیں-طے-کرنے-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org