0
Friday 23 Jul 2021 20:46

صوبائی وزیر داخلہ کا شاہرک کا دورہ، عوام الناس سے ملاقات

صوبائی وزیر داخلہ کا شاہرک کا دورہ، عوام الناس سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان ظہور بلیدی نے عید کے تیسرے دن بلوچستان کے علاقے شاہرک میں عوام الناس سے ملاقات کی۔ عوام نے انہیں درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تیز بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کی جلد از جلد تعمیر ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 944754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش