QR CodeQR Code

سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات

23 Jul 2021 22:33

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں کے راستے درست کئے جائیں، کچرا اور دیگر رکاوٹیں صاف کی جائیں، جلوس کے راستوں پر روشنی کا نظام بہتر کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ بلدیات سندھ نے بلدیاتی اداروں کو ضروری جگہوں پر فائر ٹینڈرز اور واٹر ٹینکرز لگانے کا بھی کہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ بلدیات سندھ نے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں کے راستے درست کئے جائیں، کچرا اور دیگر رکاوٹیں صاف کی جائیں، جلوس کے راستوں پر روشنی کا نظام بہتر کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ بلدیات سندھ نے بلدیاتی اداروں کو ضروری جگہوں پر فائر ٹینڈرز اور واٹر ٹینکرز لگانے کا بھی کہا ہے۔ ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ بلدیاتی ادارے کنٹرول روم قائم کرکے مکحمہ بلدیات کو رپورٹ ارسال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 944768

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/944768/سندھ-کے-بلدیاتی-اداروں-کو-محرم-الحرام-انتظامات-کرنے-کی-ہدایات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org