QR CodeQR Code

کراچی میں کورونا وبا کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ

27 Jul 2021 23:59

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور شہریوں کی ویکسی نیشن کی اشد ضرورت پر زور دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور شہریوں کی ویکسی نیشن کی اشد ضرورت پر زور دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 945476

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945476/کراچی-میں-کورونا-وبا-کے-دوران-ایک-دن-سب-سے-زیادہ-کیس-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org