0
Wednesday 28 Jul 2021 11:07

امریکا، کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا، کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام ٹائمز۔ مریکا میں عالمی وباء کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔ سی ڈی سی کے مطابق انتہائی متاثرہ علاقوں میں ویکسین شدہ افراد کو ماسک کا استعمال بحال کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 945521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش