QR CodeQR Code

امریکا، کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

28 Jul 2021 11:07

امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ مریکا میں عالمی وباء کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔ سی ڈی سی کے مطابق انتہائی متاثرہ علاقوں میں ویکسین شدہ افراد کو ماسک کا استعمال بحال کرنا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 945521

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945521/امریکا-کورونا-کی-ڈیلٹا-قسم-نے-خطرے-گھنٹی-بجا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org