QR CodeQR Code

پاراچنار، عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ جشن

30 Jul 2021 00:28

علامہ اخلاق حسین شریعتی اور دیگر علمائے کرام نے عید غدیر کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ ذاکرین نے منقبت خوانی کے زریعے امام علیہ السلام کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔


اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں دو روزہ جشن غدیر میں علمائے کرام، انجمن حسینیہ کے رہنماؤں، تحریک حسینی کے رہنماؤں،  سیاسی و سماجی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ اخلاق حسین شریعتی اور دیگر علمائے کرام نے عید غدیر کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ ذاکرین نے منقبت خوانی کے زریعے امام علیہ السلام کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔


خبر کا کوڈ: 945837

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/945837/پاراچنار-عید-غدیر-کی-مناسبت-سے-مرکزی-امام-بارگاہ-میں-دو-روزہ-جشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org