0
Friday 30 Jul 2021 07:28

کوئٹہ، سریاب کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ، سریاب کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد
اسلام ٹائمز۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ایک کمسن بچے کی لاش کوئٹہ کے علاقے سریاب کے ایک گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے کلی بنگلزئی میں ایک گھر سے بچے کی لاش ملی ہے، جسے گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ بچے کی شناخت حبیب اللہ ولد حاجی عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 945856
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش