0
Friday 30 Jul 2021 20:32

کوئٹہ، ڈی سی آفس میں محرم الحرام کیحوالے سے میٹنگ

کوئٹہ، ڈی سی آفس میں محرم الحرام کیحوالے سے میٹنگ
اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں مجالس اور عاشورہ پر سیکورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن کی سربراہی میں ڈی سی آفس کوئٹہ میں میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نمائندے بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں عزاداروں اور ماتمی داستوں کی حفاظت اور جلوس کی بہتری پر گفتگو کی گئی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے محرم الحرام اور جلوس پر مختلف محکموں کو ان کی ذمہ داریاں سونپ دی۔ ڈی سی کوئٹہ نے شیعہ کانفرنس کے نمائندوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے عزاداروں کو ویکسین لگوانے کی تلقین کرے۔
خبر کا کوڈ : 945907
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش