0
Friday 30 Jul 2021 21:47

سندھ میں لاک ڈاؤن پر وفاق کیا کہتا ہے ہمیں پروا نہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ میں لاک ڈاؤن پر وفاق کیا کہتا ہے ہمیں پروا نہیں، مرتضیٰ وہاب
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کی سطح کو نیچے لانے کے لئے فوری حل صرف لاک ڈاؤن ہی ہے۔ مشیر وزیراعلیٰ سندھ نے اسد عمر سے سوال کیا کہ اگر کورونا کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن حل نہیں ہے تو پھر حل کیا ہے؟۔
خبر کا کوڈ : 945947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش