0
Sunday 1 Aug 2021 10:53

افغانستان، قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے

افغانستان، قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 946207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش