0
Sunday 1 Aug 2021 22:51

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام ٹائمز۔ مینگورہ شہر، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، جس کی زیر زمین گہرائی 178 کلو میٹر تھی جب کہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
خبر کا کوڈ : 946281
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش