0
Monday 2 Aug 2021 20:40

کوئٹہ، ٹینکر ڈرائیورز کی لاپرواہی، حادثات میں اضافہ

کوئٹہ، ٹینکر ڈرائیورز کی لاپرواہی، حادثات میں اضافہ
اسلام ٹائمز۔ واٹر ٹینکر چلانے والے ڈرائیورز کی غلفت کی وجہ سے کوئٹہ میں حادثوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ گنج چوک کے نزدیک واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کوئٹہ میں گذشتہ ایک ہفتے میں ٹینکرز کی ٹکر کے تین مختلف واقعات میں تین افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 946445
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش