QR CodeQR Code

لاہور، مال روڈ کو ہائی سکیورٹی زون بنانے کا بل پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا گیا

3 Aug 2021 10:31

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ بل پنجاب اسمبلی کو بھیجا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد یہ بل نافذالعمل ہو جائے گا۔ بل نافذ ہونے کے بعد لاہور کی مال روڈ پر جلسے، جلوس کرنے اور ریلیاں نکالنے پر مکمل پابندی ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت پنجاب نے لاہور کی تاریخی مال روڈ کو ہائی سکیورٹی زون بنانے کا بل پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ بل پنجاب اسمبلی کو بھیجا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد یہ بل نافذالعمل ہو جائے گا۔ بل نافذ  ہونے کے بعد لاہور کی مال روڈ پر جلسے، جلوس کرنے اور ریلیاں نکالنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی پر ایک سال سے تین سال تک قید اور پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 946507

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/946507/لاہور-مال-روڈ-کو-ہائی-سکیورٹی-زون-بنانے-کا-بل-پنجاب-اسمبلی-بھیج-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org