QR CodeQR Code

عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی

3 Aug 2021 19:54

اطلاعات کے مطابق چیئرمین سی پیک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، جسکے بعد وزیراعظم نے خالد منصور کو اس عہدے کیلئے نامزد کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعد خالد منصور کو یہ عہدہ سنبھالنے کی ذمہ داری دی ہے۔ مزید بتایا جا رہا ہے کہ متعدد وفاقی وزراء نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔


خبر کا کوڈ: 946637

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/946637/عاصم-سلیم-باجوہ-اپنے-عہدے-سے-مستعفی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org