0
Wednesday 4 Aug 2021 19:12

سندھ کے 3 اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا فیصلہ واپس

سندھ کے 3 اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا فیصلہ واپس
اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے تین اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے گزشتہ روز ضلع کورنگی، غربی اور وسطی میں ایڈمنسٹریٹر کی ‏تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ سندھ کی اعلیٰ شخصیت کی ناراضی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کا فیصلہ منسوخ کیا گیا ہے۔ ‏تین میں سے دو ایڈمنسٹریٹر پر نیب کیسسز چل رہے ہیں، نیب زدہ افسران کو تعینات کرنے پر ‏وزیراعلیٰ سندھ نے بھی اہم شخصیت سے باز پرس کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے ایڈمنسٹریٹر کا چارج ڈپٹی کمشنرز کے پاس تھا، جس کی وجہ سے بلدیاتی ‏امور شدید متاثر ہو رہے تھے۔


 
خبر کا کوڈ : 946798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش