QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

6 Aug 2021 21:59

سرکاری اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کو یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت کے عنوان سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کو یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 947084

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/947084/خیبر-پختونخوا-میں-یکم-محرم-الحرام-کو-عام-تعطیل-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org