0
Wednesday 11 Aug 2021 02:12

پی آئی اے اسٹاف کو کورونا ویکسین نہ لگوانے پر یومیہ 300 سے 500 روپے جرمانہ

پی آئی اے اسٹاف کو کورونا ویکسین نہ لگوانے پر یومیہ 300 سے 500 روپے جرمانہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ پی آئی اے نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ملازمین کو 13 اگست تک ویکسین لگوانے کی آخری وارننگ جاری کر دی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پی آئی اے اسٹاف کو 300 روپے یومیہ اور افسران کو 500 روپے یومیہ جرمانہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 947887
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش